جار[2]
معنی
١ - [ نحو ] اسم (یا حرف) جس کی وجہ سے دوسرے اسم پر زیر آتا ہے، جر (زیر) دینے والا۔ "حرف جار اسم یا ضمیر کا تعلق کسی فعل یا شبہ یا متعلق فعل صفت کے ساتھ ظاہر کرتے ہیں۔" ( ١٩٨٣ء، جامع القواعد، ١٣٦ )
اشتقاق
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "یادگار غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں